"زینت المساجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
اس کے دادا پانچویں مغل بادشاہ شاہ جہاں تھے جن کی یاد گار تاج محل دہلی کی جامع مسجد ہے اور دیگر فن تعمیر کا شاہکار اور حیتا جاگتا نمونہ اب بھی ہندوستان کی عزت بڑھا رہا ہے اسی کے دور میں وہ پیدا ہوئی تھی.
 
زینت النساء کو اپنی بڑی بہتبہن [[زینب النساء]] اور چھوٹی بہتبہن [[زبدۃ النساء]] کی طرح اسلاماسلامی تعلیمات کی زبردست جانکاری تھی.تھی۔ ان کی تعلیم و تعلم کا انتظام گھر پر ایک ٹیوٹر کے ذریعہ کی گئی تھی ۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی تھی زہد اور کنوارے پن کی زندگی کو ترجیح دی تھی۔
آپ کی وفات اورنگزیب عالم گیر کی وفات کے بہت سالوں بعد 7 مئی 1721 میں ہوئی تھی۔
 
یہ مسجد [[زینت المساجد]] [[زینت النساء]] کی یاد گار ہے اور قدیم ترین مسجدوں میں سے ہےایک ہے۔ اس مسجد کی تعمیر میں شاہی خزانہ سے ایک آنہ تک نہیں لیا گیا تھا بلکہ یہ شہزادی کے ذاتی مال سے تعمیر کرائی گئی تھی۔
 
اس کی تعمیر میں ماہر فنکار اور انجینئر سے مدد لی گئی تھی ۔
 
یہ مسجد زینت النساء کی یاد گار ہے اور قدیم ترین مسجدوں میں سے ہے اس مسجد کی تعمیر میں شاہی خزانہ سے ایک آنہ تک نہیں لیا گیا بلکہ یہ شہزادی کے ذاتی مال سے تعمیر کرائی گئی تھی۔
مورے کلیکشن: دہلی ، کین پور ، الہ آباد اور بنارس میں دہلی میں زینت المسجد کی تصویر ، 1857 میں بغاوت کے بعد ڈاکٹر جان مورے نے 1858 میں لی تھی۔ زینت المسجد شمال مشرقی میں واقع ہے ,شاہ جہاں (1627-1658) نے اپنے نئے شہر شاہجہان آباد کے لیے تعمیر کردہ لال قلعے کے محل کی ایک طرف ہے۔ زینت مسجد مسجد مغل بادشاہ اورنگ زیب کی ایک بیٹی (1658-1707) نے 1707 میں بنائی تھی۔