"کم میعادی حافظہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 5:
== علامات ==
کم میعادی حافظے کی علامات میں مختصر مدت کے بعد حافظے سے کسی بات کا غائب ہونا، بات چیت اور سننے سمجھنے میں رکاوٹ آنا، مرکوزیت کی صلاحیت کا نہ ہونا، توجیہ اور فیصلہ سازی کی کمی اور کبھی بصارت کی تفہیم میں مسائل کا رو نما ہونا ہے۔<ref> Deborah Sullivan Brennan, San Diego Union-Tribune, "New Alzheimer’s care center planned in San Marcos," 15 اگست 2019 </ref>
 
== تعمیلی صورتیں ==
کسی سادہ الجبرائی مسئلے کو سلجھانے کے لیے بصارت کے ایک حصے کو کام میں لایا جاتا ہے— تاکہ علامات کا صحیح استعمال ہو — اور دماغ کے حصوں کو حساب کرنے اور کم میعادی حافظے میں مشغول کیا جاتا ہے۔<ref> Quanta Magazine, "In Brain’s ‘Rich Club,’ Meetings of the Mind," 24 اکتوبر 2013 </ref>
 
== وسعت کی گنجائش ==
کم میعادی حافظے کو لمبی میعادی حافظے بننے کے لیے اس میں لمبی میعاد کے حافظے کی وسعت لانا ضروری ہے، یہ وہ طریقہ ہے جسے حافظے کی جمعبندی {{دیگر نام|انگریزی= memory consolidation}} کہا جاتا ہے۔<ref> Michael Greshko, National Geographic, "Human memory: How we make, remember, and forget memories," 4 مارچ 2019</ref>
 
== مزید دیکھیے ==