"فطری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ جات
سطر 2:
 
== مادری زبان ==
گھر میں ورثے کے طور بچوں کو ملنے والی زبان [[مادری زبان]] ہوتی ہے۔ تاہم اس زبان کے تحفظ کے لیے مناسب ماحول کا ہونا ضروری ہے۔ اگر اس کا استعمال ہی کم ہو تو اس کے بھولنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ [[امریکہ]]، [[کینیڈا]] یا [[برطانیہ]] میں جا بسنے والے [[بھارت]]ی اور [[پاکستان]]ی انگریزی کے ساتھ اپنی مادری زبان بھی بولتے ہیں۔ مگر انہیں کئی بار کم استعمال کی وجہ سے اسے بھولنے کا ڈر بھی لگا رہتا ہے۔ اور یہی حال [[بنگلہ دیش]]، [[سعودی عرب]] یا کسی دوسرے ملک سے جاکر کسی دوسرے ملک میں بسنے والوں کا بھی ہے، کیونکہ وہ زبان کی بقا کے ماحول سے یہ لوگ اوپر اٹھ جاتے ہیں۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/science-44530282 کیا کوئی اپنی مادری زبان بھول سکتا ہے؟]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==