"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,279 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:حکومت طالبان (افغانستان) کے وزرا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== ابتدائی زندگی ==
ملا محمد عمر [[1959ء1960ء]] میں {{افغانستان}} کے جنوبی شہر [[قندھار]] کے ایک نواحی گاٶں ”نودیہہ“ میں پیداہوئےپیدا ہوئے تهے۔ انکے والد مولوی غلام نبی اس گاٶں کی مسجد کے امام تھے۔ ان کا نسبی تعلق غلزئیپختونوں خلجیکے قبائلقبیلے ”غلزئی“ کی شاخ ”ہوتک“ سے تھا۔ آپ نے دینی مدرسوں سے تعلیم پائی۔ وہآپ [[دیوبند]] مکتب فکر سے تعلق رکھتے تهے۔ وہآپ ایک [[اسلام پسند]] [[پشتون]] تهے۔ پہلے وہآپ [[روس]]ی فوجوں کے خلاف گوریلا جنگ لڑتے رہتے تهے۔ ایک معرکے میں وہآپ زخمی ہوئے تهے اور ان کی ایک آنکھ ختم ہو گئی تهی ۔تهی۔
آپ کے شب و روز جنوبی افغانستان کے شہروں، دیہاتوں اور جنگلات میں بسر ہوۓ تھے۔ کہا جاتا ھے کہ آپ کابل بھی صرف دو مرتبہ گۓ تھے۔ انتہاٸی سنجیدہ، باوقار اور کم گو انسان تھے۔ ان کا قد ساڑھے چھ فٹ کے قریب تھا اور چہرے پر گنھی داڑھی تھی۔ میڈیا سر تھوڑ کوشش کے باوجود ان کی کوٸی تصویر لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ آپ خود محفلوں، میڈیا اور غیر ضروری میل ملاپ سے گریز کرتے تھے۔ انہوں نے کبھی کسی مغربی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا۔ دورِ حکمرانی میں یا اس سے پہلے بھی کبی بیرونِ افغانستان کا سفر نہیں کیا ہاں صرف جہاد میں زخمی ہوکر دو تین بار علاج کے لۓ کوٸٹہ آۓ تھے۔ ان کی زندگی ایک قلندرانہ راز کی مانند تھی۔
 
== ذاتی زندگی ==
215

ترامیم