"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ؤ، ان کی، ان کے
سطر 24:
 
== ابتدائی زندگی ==
ملا محمد عمر [[1960ء]] میں {{افغانستان}} کے جنوبی شہر [[قندھار]] کے ایک نواحی گاٶںگاؤں ”نودیہہ“ میں پیدا ہوئے تهے۔ انکےان کے والد مولوی غلام نبی اس گاٶںگاؤں کی مسجد کے امام تھے۔ ان کا نسبی تعلق پختونوں کے قبیلے ”غلزئی“ کی شاخ ”ہوتک“ سے تھا۔ آپ نے دینی مدرسوں سے تعلیم پائی۔ آپ [[دیوبند]] مکتب فکر سے تعلق رکھتے تهے۔ آپ ایک اسلام پسند [[پشتون]] تهے۔ پہلے آپ [[روس]]ی فوجوں کے خلاف گوریلا جنگ لڑتے رہتے تهے۔ ایک معرکے میں آپ زخمی ہوئے تهے اور ان کی ایک آنکھ ختم ہو گئی تهی۔
ملا عمر ابھی تین سال کے تھے کہ ان انکےان کے والد مولوی غلام نبی چل بسے ان کے بڑے چچا مولوی محمد انور نے انہیں اپنی کفالت میں لے لیا اور اپنے پچوں کی طرح انکیان کی پرورش کی۔ انہوں نے مرحوم بھاٸی کی بیوہ سے نکاح کر لیا۔ اس طرح وہ عمر کے سوتیلے باپ بھی بن گٸے۔
 
== ذاتی زندگی ==