"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== سوچ میں تبدیلی ==
شاید ان کی عمر درس وتدریس اور ترغیب و تبلیغ میں گزر جاتی۔ اور تاریخ میں انکا نام کبھی ثبت نہ ہو پاتا مگر 1994ء کے موسمِ خزان میں ایک لرزہ خیز واقعے نے ان کی زندگی اور [[افغانستان]] ککی تاریخ کا دھارہ بدل دیا۔ انہیں اطلاع ملی کہ ایک ظالم کمانڈر نے دو نو عمر لڑکیوں کو اغواہ کر لیا ہے، ان کے سر مونڈ دۓ ہیں اور انہیں مردانہ لباس پہنا کر اپنے فوجی کیمپ لے گیا ہے جہاں کٸی بار ان کی عصمت دری کی گٸی ہیں۔ یہ درد ناک واقعہ سن کر ملا محمد عمر سے برداشت نہ ہو سکا۔ انہوں نے اپنے مدرسے کے طلبہ کو جمع کیا جو تیس کے لگ بھگ تھے۔ ان میں سے صرف 16 کے پاس راٸفلیں تھیں۔ ملا عمر ان طلبہ کو لے کر اس ظالم کمانڈر کی چوکی پر ٹوٹ پڑے۔ لڑکیوں کو چھڑوا لیا گیا۔ کمانڈر کو توپ کے دہانے سے لٹکا کر پھانسی دی گٸی اور چوکی پر قبضہ کر لیا۔ طلبہ کی یہ چھوٹی سی جماعت بعد میں ”طالبان“[[طالبان]] کہلاٸی۔
 
== کابل پر قبضہ ==
215

ترامیم