9
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
1ـ عبد اللہ بن ابی سرح کے مقابلہ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رد عمل:
مشہور ہے کہ عبد اللہ بن ابی سرح مسمان تھا اور ایک ایسے کام کا مرتکب ہوا جس کے سبب وہ مرتد ہوا اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا خون بہانا جائز قرار دیا، وہ حضرت عثمان(رض) کا دودھ شریک بھائی تھا، اس لیے حضرت عثمان(رضی) نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں
حضرت عثمان(رض) نے دوسری جانب جاکر آنحضرت (ص) سے مخاطب ہو کر پھر وہی جملات دہرائے ـ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر حضرت عثمان(رضی) سے منہ موڑ لیا تاکہ کوئی اٹھـ کر حکم خدا پر عمل کرے اور عبد اللہ بن سعد کا سر تن سے جدا کرے پیغمبر (ص) نے جب دیکھا کہ کوئی اٹھـ کر حکم خدا کو جاری نہیں کر رہا ہے اور ادھر سے
حضرت عثمان(رضی) بھی مسلسل آنحضرت (ص) کے سر مبارک کو بوسہ دیتے ہوئے کہتے ہیں : یا رسول اللہ (ص) میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوجایئں اس کے مسلمان ہونے کی بیعت کو قبول فرما، تو حضرت نے اس کی بیعت قبول کی ـ
|
ترامیم