"گیندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: حذف حوالہ جات ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← کے لیے، زیادہ
سطر 3:
* دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گیندائے قائمہ]] رکھا گیا ہے۔
یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندومت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔
اس پودے کی کئی اقسام موجود ہیں۔اس کے پتے چنوں کے پتوں سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں۔اس کا قد کم سے کم 8 انچ اور ذیادہزیادہ تر 12 سے 15 انچ ہوتا ہے۔اس کے پھول کا قطر 2 سے 3 انچ تک ہو سکتا ہے۔
اس کے پھولوں سے ایک خاص قسم کی خوشبو آتی ہے جو کیڑوں کو اس سے دور رکھتی۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ اسے سبزیوں کو کیڑوں کے حملوں سے بچانے کیلئےکے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔
اس پودے کے پھول کی پتیاں سخت ہوتی ہیں اور یہ کئی دنوں تک کِھلا رہتا ہے۔