"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Foot bones.jpg|تصغیر|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
ہڈی جسم کا سخت ترین حصہ ہوتی ہے۔یہ ایک ایسا مقام ہے جہاں پٹھے جڑے ہوتے ہیں اور جن کی مدد سے حرکت ہوتی ہے۔ہڈیوں کی سختی ان پر جمی کیلشیم کی تہ سے ہوتی ہے جس کی مقدار عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہو جاتی ہے۔
ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہنکال کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتاجائے گا اور وہ ایک گوشت کے لوتھڑے کی طرح ہو جائے ہے۔انسانیگا۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہڈی»