"سماعتی آلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ سمعی آلات کو سماعتی آلات کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: وضاحت
درستی
سطر 1:
'''سمعیسماعتی آلات''' {{دیگر نام|انگریزی=Hearing aid}} ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جن سے سننے کی صلاحیت اس قدر بہتر ہوتی ہے کہ آواز ہم کلام ہونے والے کو صاف سنائی دے جو [[سماعت کی کمی]] سے دو چار ہوتا ہے۔ سمعیسماعتی آلات آلات بیش تر ممالک میں [[طبی آلہ|طبی آلات]] کے زمرے میں رکھے گئے ہیں۔ سمعیسماعتی آلات بہ طور خاص ان آلات کو کہا جاتا ہے جس میں سننے سے قاصر یا اونچا سننے والے لوگ اپنی روز مرہ کی زندگی کو معمول پر لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس زمرے سے وہ آلات الگ ہیں جنہیں لوگ گھر میں عوامی مقامات پر موسیقی اور اسی طرح آواز پر مشتمل پروگراموں کو یک گونہ انداز میں یا بغیر کسی اور کو متاثر کیے سنتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سماعت]]
*
 
== حوالہ جات ==