"سماعتی آلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 1:
[[فائل:HearingAidTypes.jpg|تصغیر|مختلف النوع سماعتی آلات جنہیں لوگ سننے میں سہولت کے لیے دنیا کے مختلف گوشوں میں استعمال کرتے ہیں۔]]
'''سماعتی آلات''' {{دیگر نام|انگریزی=Hearing aid}} ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جن سے سننے کی صلاحیت اس قدر بہتر ہوتی ہے کہ آواز ہم کلام ہونے والے کو صاف سنائی دے جو [[سماعت کی کمی]] سے دو چار ہوتا ہے۔ سماعتی آلات آلات بیش تر ممالک میں [[طبی آلہ|طبی آلات]] کے زمرے میں رکھے گئے ہیں۔ سماعتی آلات بہ طور خاص ان آلات کو کہا جاتا ہے جس میں سننے سے قاصر یا اونچا سننے والے لوگ اپنی روز مرہ کی زندگی کو معمول پر لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس زمرے سے وہ آلات الگ ہیں جنہیں لوگ گھر میں عوامی مقامات پر موسیقی اور اسی طرح آواز پر مشتمل پروگراموں کو یک گونہ انداز میں یا بغیر کسی اور کو متاثر کیے سنتے ہیں۔