"گوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''گوبر''' {{دیگر نام|انگریزی=Cow dung}} ان فُضلات کو کہا جاتا ہے جنہیں گائے، بیل، بچھڑے، بھینس اور بھینسہ کی قضائے حاجت کے بعد جاری ہوتے ہوئے عمومًا دیکھا جاتا ہے۔ یہ فُضلات ان جانوروں کے پیشاب سے مختلف ہوتے ہیں۔ یہ ٹھوس، چپچپے، بد بو دار اور عمومًا کسی قدر گندمی رنگ کے ہوتے ہیں۔ ان [[چوپایہ|چوپایوں]] میں ایک خاصیت ہوتی ہے کہ یہ لوگ گھاس اور چارہ بڑی ہی تیزی سے کھا لیتے ہیں۔ پھر آرام سے پیٹ میں جا چکی چیزوں کو نکال کر منہ میں خوب چباتے ہیں۔ درختوں سے ملنے والا چارہ، جیسے کہ گھاس اور پتے ہاضمے کے مرحلوں سے گزرنے کے بعد گوبر کی شکل میں فضلات کے طور پر ان جانوروں کی جانب سے خارج کیے جاتے ہیں۔ یہ گوبر کئی دھاتوں سے لب ریز ہوتا ہے۔ یہ [[کھیت]]وں میں [[کھاد]] یا فرٹیلائزر کا کام دیتا ہے۔ اگر چیکہ عام طور سے گوبر گہرے یا مدھم گندمی رنگ کے ہوتے ہیں، تاہم یہ کئی بار سبز رنگ اور سیاہ رنگ کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ یہ گوبر ہوا میں جاری ہو کر اور بھی گہرا ہو سکتا ہے۔
 
== گوبر کے متعدد فوائد ==
گوبر کے متعدد فوائد ہیں۔ جن میں سے اہم فوائد اس طرح ہیں:
o گوبر کو [[بھارت]] میں اور کچھ اور ملکوں میں دیواروں میں روٹی شکلیں بنا کر چپکایا جاتا ہے۔ انہیں اُکھلیاں کہا جاتا ہے۔ اُکھلیوں کو سوکھنے کے بعد گاؤں اور دیہی علاقوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ان سے چولہے جلتے ہیں۔ یہ گیس کے مقابلے کافی سستے ہیں۔{{نس}}
o گوبر سے گوبر گیس بنانے کی بھی گنجائش موجود ہے۔ اس سے دیہی علاقوں کا شہروں پر بجلی سازی یا فراہمی کے لیے انحصار میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔{{نس}}
o گوبر کو گاؤں اور دیہی علاقوں کے لوگ سستے میں فرش کی تعمیر کے طور پر استعمال کرتے ہیں، اگر چیکہ ایسا فرش ٹکاؤ نہیں ہوتا۔
o گاؤں اور دیہی علاقوں سوکھے گوبر کیڑوں مکوڑے کو دور کرنے کے استعمال میں لایا جاتا ہے۔
o گوبر سے [[کھاد]] کا کام لیا جاتا ہے۔<ref>[https://owlcation.com/agriculture/The-Many-Uses-of-Cow-Dung The Many Uses of Cow Dung: A Natural and Renewable Resource]</ref>
o گوبر سے کچھ چکہوں صابن بھی بنائے جا چکے ہیں۔<ref>[https://www.npr.org/sections/goatsandsoda/2018/10/03/653739760/cow-dung-soap-is-cleaning-up-in-india
Cow Dung Soap Is Cleaning Up In India]
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==