"تجزیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''تجزیاتیات''' {{دیگر نام|انگریزی=Analytics}} [[ڈیٹا]] میں معنی خیز پیٹرنوں کی نئی کھوج، تعبیر اور پیش کش کو کہتے ہیں۔ اس میں ان ڈیٹا پیٹرنوں مؤثر کو فیصلہ سازی کے لیے استعمال کرنا بھی شامل ہے۔ دوسرے الفاظ میں، تجزیاتیات کو کسی بھی ادارے میں ڈیٹا اور مؤثر فیصلہ سازی کے بیچ ایک پُل کے طور دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خصوصًا ان معاملات میں کافی افادیت رکھتا ہے جو تحریر شدہ معلومات رکھتے ہیں۔ تجزیاتیات بڑی حد تک [[شماریات]]، [[کمپیوٹر پروگرامنگ]] اور [[تعمیلی تحقیق]] کے بہ یک وقت بہ روئے کار لانے پر انحصار کرتاکرتی ہے۔
 
== حکومتوں کی جانب سے تجزیاتیات پر عمل آوری ==
[[نیشنل انفارمیٹکس سینٹر]] (این آئی سی)اور [[نیشنل انفارمیٹکس سینٹر سروسز ان کارپوریٹیڈ]](این آئی سی ایس آئی) نے مشترکہ طورپر ڈیٹا تجزیاتیات (ڈیٹا انالیٹکس) کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس(مرکز برائے امتیاز ) [[بھارت]] میں [[2018ء]] قائم کیا تھا تاکہ وہ حکمرانی کے طریقہ کار کے ایک جزو کے طور پر جو ڈیٹا سامنے آتا ہے کہ اس میں مضمر معنی خیز پیٹرنوں کی نئی کھوج، تعبیر اور پیش کش اور پیٹرنوں مؤثر کو فیصلہ سازی کے کام میں لایا جا سکے جس سے ملک میں کئی معاشی، سماجی، منصوبہ بندی اور آبادیاتی معاملوں کے مروجہ، ماضی سے جاری اور نئے ابھرتے معاملوں میں حقیقی تجزیاتی علم کو بہ روئے لا کر نئے زاویے، تشخیص اور حل پیش کیے جا سکیں۔<ref>[https://urdu.gnsnews.co.in/%D8%B1%D9%88%DB%8C-%D8%B4%D9%86%DA%A9%D8%B1-%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D8%AF-%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%B9%DA%A9%D8%B3-%D8%A7%DB%8C%D9%86%DA%88%DA%88%DB%8C%D8%AC%DB%8C/ روی شنکر پرساد ڈیٹا انالیٹکس اینڈڈیجی وارتاکے لئے سینٹر آف ایکسیلینس کا آغاز کریں گے]
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ڈیٹا]]
*
 
== حوالہ جات ==