"ڈیٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
م خودکار: درستی املا ← ابتدا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Dating couples.jpg|تصغیر|ڈیٹنگ کرنے والے دو جواں سال لڑکا لڑکی ایک ساتھ ]]
'''ڈیٹنگ''' {{دیگر نام|انگریزی=Dating}} عام طور سے مخالف جنس کے نوجوانوں کی غیر رسمی ملاقات کو کہتے ہیں۔ بہت سے نوجوان کہتے ہیں کہ ’‏ہم ڈیٹنگ نہیں کرتے،‏ ہم تو محض دوست ہیں،‏‘‏ حالانکہ وہ مخالف جنس کیساتھ بہت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں۔ تاہم ڈیٹنگ عام طور سے دو شخصوں کے بیچ کا نجی معاملہ ہوتا ہے۔ اس طرح کسی کا بالارادہ ملنا یا تعلقات کا جہاں مزید گہرا کرنا نہ ہو، وہ ڈیٹنگ کا حصہ نہیں ہے۔ اکٹھے گھومنے پھرنے،‏ یا محض ایک دوسرے سے باضابطہ یا بالارادہ ملاقاتیں کرنے کو ڈیٹنگ کہا جاتا ہے—‏ جب لڑکی یا لڑکا ایک دوسرے کو خاص توجہ دینے لگیں اور اکٹھے وقت گزارنے لگیں تو عموماً اس میں دوستی سے زیادہ کچھ شامل ہوتا ہے۔‏ ڈیٹنگ کے لیے ملاقات بھی ضروری نہیں ہے۔‏ کچھ معاملوں میں، جیسے کہ [[انٹرنیٹ]] پر [[چیٹ‌ روم]]،‏ [[ٹیلیفون]]،‏ [[عشقیہ خط|خطوط]] یا [[ای ‏میل|ای-‏میل]] پر بات‌ چیت بھی ڈیٹنگ ہی کی مختلف قسمیں سمجھی جاتی ہیں<ref>[https://wol.jw.org/ur/wol/d/r109/lp-ud/102001929 نوجوان لوگ پوچھتے ہیں ‏.‏ .‏ .‏نوعمری میں ڈیٹنگ—‏کے نقصان؟‏]
</ref>، اگر چیکہ عام طور سے ڈیٹنگ کا اطلاق شخصی ملاقاتوں پر ہی ہوتا ہے۔
 
عام استعمال میں ڈیٹ پر جانے یا کسی کے ساتھ ڈیٹ ہونے سے مراد دو شخصوں کے دوران اسی طرح کا رومانی رشتے کا ہونا ہے۔ رشتے کے ابتداءابتدا میں بین شخصی تعلقات ممکن ہے کہ بہت گہرے نہ ہوں۔ ڈیٹنگ شروع میں شخصی تعارف، ایک دوسرے کو سمجھنے، پسنس ناپسند، زندگی کے مقاصد، خاندانی پس منظر، وغیرہ جاننے کے لیے ہو سکتے ہیں۔ مگر جب ملاقاتیں زیادہ ہوں اور جوان لوگ ہم صفت اور ہم فطرت ملیں تو یہ سلسلہ گہرے عشق میں بدل سکتا ہے۔ یہ عشق لمبے عرصے تک چل سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ممکن ہیں کہ لوگ [[لیو ان ریلیشن شپ]] پر بھی آمادہ ہو جائیں۔ یہ ممکن ہے کہ آگے چل یہ لوگ [[شادی]] کریں اور ان کی اولاد بھی ہو۔
 
== شادی سے زیادہ ڈیٹنگ میں دلچسپی ==
نٹرنیٹ کے صارفین میں [[اکیسویں صدی]] میں [[شادی]] سے زیادہ ڈیٹنگ میں دل چسپی بڑھی ہے۔ [[بھارت]] میں میں [[گوگل]] اور [[یوٹیوب]] پر [[آن لائن]] خوب صورتی کے گُر (بیوٹی ٹپس)، ڈیٹنگ اور شوق (ہابی) سے وابستہ معلومات اور ویڈیو کی کھوج (’سرچ‘) میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گوگل کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ [[2017ء]] کے مقابلہ میں [[2018ء]] میں [[بھارت]] میں [[شادی|ضرورت رشتہ/ شادی]] یا میٹری مونی سے زیادہ ڈیٹنگ کے بارے میں سرچ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ’مائی نیریسٹ‘ (مجھ سے نزدیک ترین) سے متعلق تلاش میں 75 فیصد اور ’کو ورکنگ اسپیس‘ (ساجھے داری سے کام کرنے کی جگہ) سے متعلق تلاش میں 100 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔<ref>[https://www.qaumiawaz.com/science-technology/dating-queries-outpace-matrimony-search-in-india-google گوگل انڈیا: ’شادی‘ سے زیادہ ’ڈیٹنگ‘ کو سرچ کرنے کا بڑھتا چلن!]
</ref>
 
سطر 16:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ڈیٹنگ| ]]
[[زمرہ:فلسفہ عشق]]
[[زمرہ:ڈیٹنگ]]