"روشنی کا مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
آملا اور اردو کی روانی میں فرق تھا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ۔، نشان دہی، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Aveiro March 2012-13.jpg|تصغیر|بائیں|275px|پرتگال کا ایک مینارِ روشنی]]
[[فائل:DoverCastle-lighthouse-2004-10-03.jpg|تصغیر|بائیں|275px|ڈوور کاسٹل مین ایک رومی مینارِ روشنی]]
لائٹ ہاؤس یا روشنی کا گھر روشن مینار '''مینارہ نور''' ۔انگریزی (Lighthouse) لائٹ ہاؤس کی اصتطلاح اٹھارویں صدی میں جہاز رانی سے منسوب ہے جدید ریڈیو ٹیکنالوجی سے پہلے جب جی پی ایس سسٹم متعارف نہ ہوا تھا ۔بحریتھا۔بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے خشکی اور تری کی نشاندہینشان دہی میں معاونت کرنے کے لئےلیے لائٹ ہاؤس بنائے جاتے تھے (خشک ساحل ) کی جہاں ضرورت ہوتی ہے۔ تاکہ ان کی مدد سے سمندر پر اپنے مقام کا علم ہو سکے اور خطرناک چٹانیں علاقوں سے بچا جا سکے رات کے وقت یا دن کو جب مطلع [[ابر]] آلود ہو اور جگہ کی نشان دھی وجہ سے نگاہ دور تک کام نہ کر سکے۔ ان معین مقامات پر اونچے مینار بنا کر بالائی حصے میں تیز روشنی کی جاتی ہے۔ جب مینار بنانے دشوار ہوتے ہیں وہاں جہاز لنگر انداز کرکے ان پر مینار بنا لیے جاتے ہیں۔ گیس جلا کر یا بجلی کے ذریعے روشنی کی جاتی ہے۔ اور اس رونشی کو شیشوں اور منعکس آئینوں کے ذریعے سیدھی کرنوں میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ میناروں میں تمیز کرنے کے لیے یہ کرنیں مختلف تواتر سے مختلف وقفوں کے بعد مشین کے ذریعے سے مینار سے باہر پھینکی جاتی ہیں۔ اس طرح سے جہاز ران ہرمینار کو پہچان لیتے ہیں بعض مقامات پر پیپوں کو روشن کرکے مینار کا کام لیا جات ہے۔ یہ پیپے ایک ہی جگہ تیرتے رہتے ہیں اور انھیں خطرناک مقامت کے اردگر باندھ دیا جاتا ہے۔
 
[[فائل:Split Rock Lighthouse architect design.png|تصغیر|بائیں| مینارِ روشنی کا طرز]]