"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

103 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔
 
پرانے وقتوں میں ہندوؤں کی زبان [[سنسکرت]] تھی، لیکن یہ زبان کسی کو بولنے نہیں دی جاتی تھی، کیوںکے یہ انکے خداؤں کی زبان تھی، نتیجہ سنسکرت ختم ہونے لگی، ہندوؤں نے اپنی زبان بچا نے کے لئے۔ اردو کو ہندی بنا لیا. اور اس میں سے اردو-فارسی الفاظ ہٹا کر اس کی جگہ سنسکرت کے کچھ الفاظ ملا نے سے ہندی زبان وجود میں آی۔<ref>http://www.rekhta.org/ebooks/ek-bhasha-jo-mustarad-kar-di-gai-mirza-khalil-ahmad-beg-ebooks/</ref>
 
== ہندوستانی ==
گمنام صارف