"نسوانی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ |
م خودکار: درستی املا ← پزیر، ر\1 عمل؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1:
'''نسوانی ادب''' {{دیگر نام|انگریزی=Women's writing}} ایک علمی مطالعے کا شعبہ ہے جس کا یہ مفروضہ یہ ہے کہ [[ادبی مطالعہ]] جو خواتین کے تجربوں پر مبنی ہے، تاریخی طور ان کی جنس کی وجہ سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے اسے مطالعہ کا ایک مخصوص شعبہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ کہا گیا ہے کہ
اس حقیقت کو مد نظر رکھ کرکہ عورت اپنے جسم اور جسم کی بدلتی حالتوں،ماں بننے کی صلاحیتوں اور اپنی جنس کی بنا پر مرد سے مختلف ہے اور اس پر دریدا کا binary opposites ٰ یعنی مرد / عورت کا تصور منطبق ہوتاہے،جس کی رو سے عورت جنسی،جسمانی اور نفسیاتی طور پر مرد سے الگ ہے۔ فن کارانہ سطح پر اپنے غالب مخالف جنس کی زبان میں جو بقول “Oppressor’s Language” Rich ہے اپنے نازک، لطیف (Subtle) اور گریزاں محسوسات کو پیش کرنے کی سعی کرتی ہے اور حتیٰ المقدور مرد ادیبوں کے مقابلے میں اپنی تحریروں میں زبان،اسلوب،لب و لہجہ،رویوں، کردار،صنف اور تجربوں کے تعلق سے فرق روا رکھتی ہے۔وہ مرد کے مقابلے میں عورت کے درجے،طرز زندگی،مذاق، مشاغل، رنگ، نسل اور خواہشات کو بھی نسائی رنگ عطا کرتی ہے۔ چنانچہ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ وہ ایک منفرد تانیثی ادبی کلچرکو صورت
</ref>
|