"ثروت نذیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ڈراما؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
پاکستان کی اردو ناول نگار اور ڈرامہڈراما نگار
 
== ولادت ==
31دسمبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں.
== تصانیف ==
ان کے ناولوں کی فہرست یہ ہے۔
* فیصلے کا لمحہ.،
* صراط مستقیم،
* روشن ستارہ،
* میں عبد القادر،
* ستم گر،
* ام کلثوم،
* محبت ایسا دریا ہے،
* گواہ رہنا،
* خواب ہیں ہم،
* سچ کی پری،
* بے شرم وغیرہ
== ڈرامہڈراما نگاری ==
ٹی وی پر ان ناولز کے علاوہ مزید ڈرامے لکھے جو ٹیلی کاسٹ ہوئے جن میں شکو، ممکن، ایک پل، تیرے بغیر، نور زندگی، صحرا میں سفر، چھوٹی سی زندگی، وغیرہ 2013،کو ڈراما روشن ستارہ پر بہترین رائٹر کا ہم ایوارڈ 2013میں ملا چھوٹی سی بات اور فریب آرزو بھی ان کے ناولٹ ہیں،