"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مذہبی اخلاقیات
←‏گاندھی کی مثال: اضافہ مواد
سطر 5:
 
== گاندھی کی مثال ==
[[موہن داس گاندھی|گاندھی جی]] کی زندگی بھی عام آدمی کی طرح تھی۔ مگرانہوں نے اپنی جدوجہد کے لیے اہنسا کو چنا۔ ان کا ماننا تھا کہ شانتی ([[امن]]) میں جو طاقت ہے وہ یدھ ([[جنگ]]) میں نہیں ہے۔ کئی لوگوں نے ان کی باتوں کی مخالفت کی لیکن گاندھی جی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے۔ اسی وجہ سے انہوں نے [[بھگت سنگھ]]، [[شیو رام راج گرو]] اور [[سکھ دیو]] کی پھانسی منظور کی کیونکہ ان کی نظروں میں ان لوگوں نے ہنسا کا جواب ہنسا سے دیا تھا۔ اسی عدم تشدد تحریک آزادی سے [[بھارت]] نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی تھی۔
 
== اہنسا سے متاثر کچھ اور بین الاقوامی شخصیات ==