"ڈہلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Undid edits by توصیف بن ضالد (talk) to last version by UrduBot
(ٹیگ: رد ترمیم SWViewer [1.3])
سطر 3:
 
اس [[پھول]] کا اصل وطن [[میکسیکو]] ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں دیکھا۔ [[میکسیکو]] کا یہ قومی پھول ہے۔ 1872 میں ایک پودا میکسیکو سے [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]] پہنچا اس پودے سے ہی اس کی باقی اقسام بنائی گئیں۔ انگریز اسے برصغیر لے آئے۔ پاکستان میں اس کی کئی اقسام موجود ہیں۔مگر زیادہ تر لوگ انڈین ڈہلیا اور پاکستانی ڈہلیا کو استعمال کرتے ہیں۔انڈین ڈہلیا کا پھول جسامت میں پاکستانی ڈہلیا سے بڑا ہوتا ہے۔پاکستانی ڈہلیا جسامت میں چھوٹا پر چمکدار رنگت کا حامل ہوتا ہے۔اسی لیے یہ انڈیا میں بھی بہت مقبول ہے۔
ڈہلیا کے پھول میں کسی قسم کی خوشبو نہیں ہوتی اس لئے یہ تتلیوں اور دوسرے حشرات کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئے اپنے تیز شوخ رنگوں کا سہارا لیتا ہے۔
 
اس پودے کا نام ڈہلیا 18 ویں صدی کے سویڈش ماہر نباتات اینڈرز ڈاہل کے نام پر رکھا گیا۔
سطر 12 ⟵ 11:
 
سردیوں میں اسے کورے سے بچانا چاہیے اور اسے دھوپ میں رہنا چاہیے۔ اگست میں اس کی ٹہنیوں سے نئے پودے بنائے جاتے ہیں۔
استعمالات:
انسولین کی دریافت سے قبل اس پودے کی جڑوں(بلبز) کا رس شوگر کے مریض استعمال کرتے تھے۔
 
== ایوان تصویر ==
سطر 22 ⟵ 19:
تصویر:HILLSDELIGHT2.jpg
</gallery>
Jpg.Ht2.pcs
 
== مزید تصاویر ==