"گل داؤدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

325 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
Undid edits by توصیف بن ضالد (talk) to last version by Shuaib-bot
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (Undid edits by توصیف بن ضالد (talk) to last version by Shuaib-bot)
(ٹیگ: رد ترمیم SWViewer [1.3])
|}}
 
'''گل داؤدی''' (Chrysanthemum) [[خزاں]] اور ابتدائی موسم [[موسم سرما|سرما]] کا اہم پھول ہے۔ اسکے کئی رنگ، نمونے اور قسمیں ہیں۔اس وقت دنیا میں اس پھول کی تقریباً 5 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ یہ پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ پھول کافی دن کھلا رہتا ہے۔ گل داؤدی کی نمائش بہت لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔اس کے شوخ رنگ اور مخصوص خوشبو تتلیوں اور دوسرے حشرات کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔یہ پھول پاکستان میں وسیع پیمانے پر کاشت ہوتے ہیں اور سردی کے دنوں ان کی نمائش کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ہیں۔ پاکستان میں گل داؤدی کی نمائش [[اسلام آباد]]، راولپنڈی، [[جہلم]]، [[لاہور]]، [[پشاور]] اور [[کراچی]] میں ہوتی ہیں۔
 
== گلِ دائودی کی چاۓ ==
2

ترامیم