"بیپسی سدھوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
'''بیپسی سدھوا''' (11 اگست 1938ء) ایک پاکستانی پنجابیامریکی <ref name="bio" />گجراتی [[پارسی]] نسل کی مصنفہ ہے۔ہیں۔<ref>{{cite web|title=Those Nights In Nairobi|url=https://www.outlookindia.com/magazine/story/those-nights-in-nairobi/290794|publisher=[[Outlook India]]|date=جون 2, 2014|first=Pranay|last=Sharma}}</ref> جو امریکا میں مقیم ہیں۔ بیپسی سدھوا ایک معذور خاتون ہیں۔ ان کی وجۂ شہرت ان کے ناول، آئس کینڈی مین، جنگل والا صاحب (کرو ایٹر) وغیرہ ہیں/ہیں۔
 
ان کے انگریزی نالوں پر کینیڈی بھارتی فلم ساز [[دیپا مہتا]] نے فلمیں بنائیں ہیں، 1991ء کے ناول آئس کینڈی مین پر 1998ء میں فلم ارتھ بنائی اور ان کے ناول واٹر پر 2006ء میں اسی نام سے فلم بنائی۔ بیپسی پر ایک دستاویزی فلم ''بپسی: سیلنس آف مائی لائف'' کے نام سے اس وقت زیر تکمیل ہے، جو 2021ء میں پیش کی جائے گی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.exploretheirstories.org/project/bapsi-sidhwa/|title=Bapsi Sidhwa}}</ref>
 
== حوالہ جات ==