"ہرن مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Hiran Minaar01.jpg|400px|تصغیر|ہرن مینار: پانی کا تالاب, برآمدہ اور داخلی دروازہ]]
 
ہرن مینار [[شیخوپورہ]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ یہ شہنشاہ جہانگیر کے پالتو [[ہرن]] کی یاد میں بنوایا گیا تھا۔
 
شیخوپورہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی چہیتی ملکہ راجکماری جودھا بائی اپنے لاڈلے بیٹے سلیم نور الدین جہانگیر کو پیار سے شیخو کہہ کر پکارتی تھیں شاہی قلعہ سے باہر دریائے راوی کے دوسری جانب گھنے جنگلات میں شہزادہ سلیم شیخو اکثر شکار کھیلنے جاتا جس کا ذکر اس نے اپنی سوانع حیات تزک جہانگیری میں بھی کیا ہے ۔ تخت نشین ہونے کے بعدشہنشاہ نور الدین جہانگیر اپنی ملکہ نور جہاں کے ہمراہ اکثر شکار کھیلنے ان جنگلوں میں آتا اور قیام کرتا۔نورجہاں کو گلاب کے پھولوں سے بہت لگاؤ تھا شیخوپورہ کے مضافات میں آج بھی گلاب کے پھولوں کے باغات موجود ہیں اور اس کا کاروبار بہت منظم اور وسیع پیمانے پر ہوتا یے شیخوپورہ کا ہرن مینار ملکہ نورجہاں اور نور الدین جہانگیر کی لازوال محبت کا بھی ثبوت ہے۔اس جنگل کو آباد تو نور الدین جہانگیر نے کیا لیکن شیخو کا نام راجکماری ملکجودا بائی نے دیا ۔وہ جے پور کی راجپوت ریاست آمیر کے راجا بھارمل کی بیٹی تاور راجا مان سنگھ کی پھوپھی تھی راجکماری کے بطن سے پیدا ہونے والے ولی عہد سلیم نور الدین جہانگیر۔ملکہ راجکماری اپنے بیٹے کو پیار سے شیخو کہہ کر پکارتی تھیں
 
 
{{عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان}}