"تعدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
’’[[سادہ موسیقائی حرکت|سادہ موسیقائی حرکت (Simple harmonic motion)]] میں کوئی جسم ایک سیکنڈ میں جتنے جھولاؤ مکمل کرتا ہے وہ اس کا تعددِ '''ارتعاش''' کہلاتا ہے۔‘‘
تعدد کو انگریزی کے حرف f سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کی اکائی [[ہرٹز]] (Hz) ہے۔
 
== دوری وقت ==
کسی نقطہ کے گرد ارتعاشی حرکت کرتے ہوئے جسم کے ایک [[ارتعاش]] مکمل کرنے کے لیے درکار وقت کو '''دوری وقت'''، '''وقفہ دوران''' یا '''دورانیہ''' کہتے ہیں۔
{{زمرہ کومنز|Frequency}}