"شعاع (بصریات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[بصریات]] میں '''شعاع'''، روشنی کے ایک ایک ایسے تصوراتی نمونے کو کہتے ہیں جس میں ایک ایسے خط کو چُنا جاتا ہے جو حقیقی روشنی کے [[محاذ موج (wavefront)]] کے عموداً ہوتا ہے۔
 
== سطح کے ساتھ تعامل ==
=== شعاع وقوع ===
وہ شعاع جو چمکدار سطح پر پڑ رہی ہو '''شعاع وقوع''' (Incident ray) کہلاتی ہے۔
 
=== شعاع منعکس ===
وہ شعاع جو [[نقطہ وقوع]] سے [[انعکاس|منعکس]] ہو جائے '''شعاع منعکس''' ( Reflected ray) کہلاتی ہے۔
 
=== شعاع منعطف ==
وہ شعاع جو ایک [[واسطہ|واسطے]] سے دوسرے واسطے میں داخل ہوتے وقت مڑ جائے '''شعاع منعطف''' (Refracted ray) کہلاتی ہے۔