"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، ان کے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہندی''' بھارت میں بولی جانی والی ایک زبان ہے جس کے ماخذ وہی ہیں جو اردو کے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی اور [[اردو|اُردو]] ہندوستانی زبان سے نکلی۔نکلے۔ فرق یہ ہے کہ ہندی کا جھکاؤ [[سنسکرت]] کی طرف بہت زیادہ ہے۔ اس کا رسم الخط [[دیوناگری]] یا دیو نگری کہلاتا ہے۔۔
 
برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔