"ایبٹ آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 73:
 
== تعلیمی ادارے ==
ایبٹ آبادآبادتعلیمی اداروں کے حوالوں سے انتہائی قدیم گردانا جاتا ہے اٹھارہ سو پچپن سے یہ اسکول موجود ہے اور شہر میں کئی مشہوراسکول اور تعلیمی ادارے ہیں۔ برطانوی دور حکومت میں قائم شدہ آرمی برن ہال کالج اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ان میں اہم تعلیمی ادارے ہیں جو فوجی اور سول تعلیم کے لیے [[پاکستان]] میں شہرت رکھتے ہیں۔ پاكستان كے شہر كراچی كو جس طرح روشنيوں كا شہر كہا جاتا ہے اسي طرح ايبٹ آباد كو بھی اسكولوں كا شہر كہا جاتاہے۔ تعليمی سرگرميوں ميں ہميشہ پيش پيش رہا۔ صوبہ خیبر پختونخوا كے ہر علاقے سے ہر سال سيكڑوں بچے پڑھنے آتے ہیں۔
 
== سیر و تفریح ==