"امید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 3:
 
امید کی عین ضد کے طور پر مستعمل الفاظ میں [[ناامیدی]] اور [[مایوسی]] ہیں۔<ref>B. Kirkpatrick ed., ''Roget's Thesaurus'' (1995) pp. 852–3</ref>
 
== انسانی زندگی میں امید کی اہمیت ==
انسان کی زندگی کبھی بھی امید کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی ہے۔ ایک طالب علم اگر اسکول میں شریک کیا جاتا ہے، تو وہ اسی امید کی بنیاد پر کہ وہ آگے چل کر بڑا آدمی بنے گا۔ یہی توقع اسے اسکولی تعلیم اور عمدہ نشانات پر مائل کرتی ہے، اور یہی چاہت سے کالج کی تعلیم مکمل کرواتی ہے۔ پیشہ ور لوگ امید کی آس میں ریاض کرتے ہیں اور محنت میں لگے ہوتے ہیں۔ مثلًا [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت]] یا [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] کی [[کرکٹ ٹیم]]یں [[کرکٹ عالمی کپ]] یا کسی بین ممالک سیریز کو جیتنے ہی کی آس میں زبردست کوشش اور ریاضت کرتے ہیں اور یہ کئی نئی نئی حکمت عملیاں بناتے ہیں۔ [[سیاسی جماعت]]یں اپنے اپنے [[حلقہ انتخاب|انتخابی حلقوں]] کو جیتنے اور برسر اقتدار آنے کی آس اور امید میں انتھک محنت کرتے ہیں اور انتخابات لڑتے ہیں۔ [[سائنس دان]] اپنی تجربہ گاہوں نئی نئی ایجادات کی آس اور امید میں تجربے کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح سے انسانی زندگی کا ہر عمل کسی امید اور کسی نتیجہ خیزی کی توقع کے تحت ہی انجام پاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==