"سوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Gold souk grande Escalators.jpg|تصغیر|مشرق وسطٰی کے سوقوں کی اپنی ہی ایک الگ رونق اور چکا چوند ہے۔ جہاں یہ دن کے چوبیسوں گھنٹے کھلے ہوتے ہیں، وہیں ہر پل ان پر چہل پہل اور حرکت و نیز خرید و فروخت کی کیفیت دیکھی جا سکتی ہے۔ اس تصویر میں مشرق وسظی کے ایک سوق کی عکاسی کی گئی ہے جہاں کی برق رفتار سیڑھیاں عام میٹریل سے ہٹ کر سونے سے بنی ہیں۔ یہ تصویر جدید مشرق وسطٰی کی معاشی خوش حالی اور عوام کے بے دریغ خرچ کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ معماری کی ایسی خصوصیت کو بھی دکھاتی ہے جو شاید ہی دنیا کے کسی اور ملک میں دیکھا جائے۔]]
'''سوق''' {{دیگر نام|انگریزی=Souq}} ({{lang-ar|سوق}}, {{lang-he-n|שוק}} ''shuq'', {{lang-hy|շուկա}} ''shuka'', ہسپانوی: zoco، مزید spelled '''shuk''', '''shooq''', '''soq''', '''esouk''', '''succ''', '''suk''', '''sooq''', '''suq''', '''soek''') کے لفظ کا سادہ [[اردو زبان|اردو]] میں مطلب بازار ہوتا ہے۔ تاہم یہ [[عربی زبان|عربی]] اور مشرق وسطٰی کا لفظ ہے۔ لہٰذا لفظی معنوں سے ہٹ کر اسے ہر بازار کے بجائے مخصوص مشرق وسطٰی کے بازاروں کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ سلطان کا لفظ اگر چیکہ کسی بھی حکم ران کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تاہم اپنی اصالت کی وجہ سے اس کا اطلاق [[مسلمان]] حکم رانوں پر ہی ہوتا آیا ہے اور مہا راجا کا لفظ بھی لغوی معنوں سے قطع نظر ہوتے ہوئے صرف [[ہندو]] حکم رانوں کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سوق»