"سوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
سطر 6:
Everything You’ve Heard About the Middle East is Wrong. Here’s Why…
Everything You’ve Heard About the Middle East is Wrong. Here’s Why…]
</ref>
 
== اسواق دوبئی ==
[[متحدہ عرب امارات]] اور [[دوبئی]] میں اسواق کی اپنی رونق اور آب و تاب ہے۔ اس کے چند نمایاں سوق اس طرح ہیں:
O طلائی سوق: یہ سوق بہ طور خاص سونے کے زیورات اور دیگر سجاوٹ کے مہنگے سامان کے لیے ہے۔{{نس}}
O عطر سوق: یہ دنیا بھر کے عطر اور نیز مغربی دنیا کے مشہور پرفیوم برانڈوں کے لیے مشہور ہے۔{{نس}}
O مسالہ سوق: عربی میں فلفل مسالوں کو کہتے ہیں۔ اس سوق میں دنیا بھر کے مسالہ جات فروخت ہوتے ہیں۔{{نس}}
O سوق ملبوسات: عربی میں البسہ کپڑوں کو کہتے ہیں۔ اس سوق میں ہر قسم کے کپڑے دست یاب ہیں۔ {{نس}}
O سوق مدینۃ: عربی میں مدینہ کے لفظی معنے شہر کے ہیں۔ اس سوق میں عام شہری ضروریات کا سامان جیسے کہ فرنیچر سستی قیمت پر دست یاب ہے۔{{نس}}
O اونٹ سوق: عربی میں اونٹ کو جمل کہتے ہیں۔ دوبئی ایک بازار خالص اونتوں کا کاروبار کرتا ہے۔<ref>[https://www.holidify.com/pages/souks-in-dubai-2657.html Souks In and Around Dubai That Will Fulfil All Your Shopping Needs]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سوق»