"نشان زدہ بازار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 5:
ایک بار جب نشان زدہ بازار کی شناخت ہو جاتی ہے، تو کمپنی عام طور سے آمیزہ بازار کاری (چار پی) کو موزونیت کی مناسبت سے طے کرتا ہے جس میں نشان زدہ گاہکوں کی ضروریات اور ان کی توقعات کو دماغ و حکمت عملی کا حصہ بنا لیتا ہے۔ اس کی وجہ سے ممکنہ طور پر زائد [[بازار کی تحقیق|صارفین کی تحقیق]] کی جائے تاکہ عام صارفین کے محرکات کا گہرا مطالعہ کیا جا سکے، ایضًا خریداری کی عادات اور ذرائع ابلاغ کے استعمال کا جائزہ لیا جا سکے۔
 
مناسب نشان زدہ بازار کا انتخاب [[بازار کی تقسیم]] کے آخری اقدامات میں سے ایک ہے۔
 
== نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے اقدامات ==
0 نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے پہلا قدم تو یہ طے کرنا ہے کہ ان گاہکوں کے مسائل کو سمجھا جائے جنہیں سلجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔{{نس}}
0 نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے دوسرا قدم اپنے گاہکوں (موجودہ اور امکانی) کی صحیح منظر کشی کی جائے۔{{نس}}
0 نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے تیسرا قدم قدم یہ ہے کہ اس بات پر روشنی ڈالیں کہ کون کون سے گاہک کمپنی کی پیش کش سے استفادہ کر سکتے ہیں؟{{نس}}
0 نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے چوتھا قدم یہ ہے کہ [[محرابی بازار]]وں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کیا کمپنی کی پیش کش عام صارف بازار کے لیے موزوں ہے یا اس کی موقف آرائی مخصوص محرابی بازار کے لیے ہی درست ہے۔{{نس}}
0 نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے پانچواں قدم یہ طے کرنا ہے کہ کمپنی کی صلاحیتیں بازار کے مطالبے، دبے کچلے یا ظاہر کی تکمیل کر سکتے ہیں۔{{نس}}
نشان زدہ بازار کی تعریف طے کرنے کے لیے چھٹا قدم یہ ہے کہ مقابلہ کنندوں یا مسابقت کنندوں کی پیش کشوں کا جائزہ لیا جائے اور اپنی پیش کی افادیت اور کیفیت کے ضمن میں کوئی واضح [[بازار کی حکمت عملی|حکمت عملی]] طے کی جائے۔<ref>[https://www.marketingdonut.co.uk/marketing-strategy/your-target-market/six-steps-to-defining-your-target-market Six steps to defining your target market]
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==