"موقف آرائی (بازار کاری)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
موقف آرائی [[بازار کاری]] کے طاقت ور ترین تصورات میں سے ایک ہے۔ شروع میں، موقف آرائی مصنوعات پر مرکوز تھی اور ایل ریئیس اور جیک ٹراؤٹ نے اس میں وسعت پیدا کرتے ہوئے مصنوعات کی شہرت بنانے اور مقابلہ کنندوں کے مصنوعات کے ہم پلہ یا ان سے آگے بنانے پر زور دیا تھا۔ شائیفر اور کوئیلوین نے اس تصور کو مادی اور عقلی امور سے آگے بڑھا کر برانڈ کے مشن یا اس کی دیو مالائی حیثیت سے جوڑا۔<ref>{{Cite book|title=Rethinking Prestige Branding - Secrets of the Ueber-Brands|last=Kuehlwein|first=JP|last2=Schaefer|first2=Wolfgang|publisher=Kogan Page|year=2015|isbn=978-0749470036|location=London|pages=15–16, 115–116}}</ref> ابتدا میں موقف آرائی "نشان زدہ خریداروں کے من میں موجود کسی برانڈ کے مقام کے لیے ہی تھی۔"<ref name=":10">{{Cite journal|last=Andrei|first=P|last2=Ecaterina|first2=B, R|last3=Ionut|first3=T. C|date=2010|title=Does Positioning Have a Place in the Minds of our Students?|url=|journal=Annals of the University of Oradea, Economic Science Series|doi=|pmid=}}</ref>
 
== مثال ==
== موقف آرائی کی مثالیں ==
آن لائن سروس کریم نے [[اکتوبر]] [[2019ء]] میں اپنی عالمی مہم کا مقامی [[پاکستان]]ی ورژن شروع کیا، جو اس کی نئی موقف آرائی اور عوام کو آسان سفری سہولیات کی فراہمی کے کریم کے مقصد کو مزید تقویت دینے پر مرکوز ہے۔ کریم نے اس برانڈ کے افتتاح '' کر ابتدا'' کے بااختیار پیغام کے ساتھ کی۔ کر ابتدا کے نام سے کریم کی یہ مہم ہر عمر کے لوگوں کو یہ سوچنے پر اُکسائے گی کہ وہ کیا چیز ہے جس نے انہیں اپنی اُُمیدوں اور خوابوں کا احسا س دلوایا۔ یہ اشتہار ایک اکاﺅنٹنٹ، ایک ڈاکٹر، ایک پیشہ ور پیراک اور ایک انجینئیر کی چار مختلف کہانیوں پر مرکوز ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ان چار کے اندر کچھ کر گزرنے کی لگن نے ان کی زندگیاں بدل دیں۔ کریم نے ہمیشہ ہی اپنی [[بازار کاری]] کی حکمت عملی کے لیے فکر انگیز پیغامات کا استعمال کیا۔<ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-10-26/news-2118402.html ''کر ابتدا '' آن لائن سروس کریم نے پاکستان میں نئی برانڈ پوزیشننگ لانچ کر دی]</ref>