"انعکاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جب روشنی ایک واسطے (medium) سے گزر کر دوسرے واسطے میں داخل ہوتی ہے تو روشنی کا کچھ حصہ پہلے واسطے میں ہی ایک خاص سمت میں واپس لوٹ آتا ہے جسے '''انعکاسِ نُور''' (Reflection of light) کہا جاتا ہے۔ سلیس الفاظ میں جب روشنی کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس لوٹ جائے تو اسے انعکاسِ نور کہتے ہیں۔
== زاویہ انعکاس ==
وہ زاویہ جو [[شعاع منعکس]] (ray of reflection)]]، [[نقطہ وقوع]] (point of incident)]] پر عمود (normal) کے ساتھ بنائے زاویہ انعکاس (Angle of Reflection) کہلاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[انعکاس نور]]