"واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
مکہ مکرمہ سے احرام حج توڑ کر عمرہ انجام دیا اور ذوالحجہ 60 ھ میں مکہ سے امام علیہ السلام کی روانگی ہوئی۔
{{ستون آ|2}}
1-بستان بنی عامر،
 
19-خزیمیہ،
 
20-زرود ( اس مقام پر 9 ذی الحجہ، [[زہیر بن قین]] کا قافلہ، قافلۂ حسینی سے جا ملا اور مسلم ع اور عروہ کی شہادت کی خبر کی ملی،
 
21-ثعلبیہ،
23-شقوق،
 
24-زبالہ ( اس منزل پر امام علیہ السلام کو [[قیس بن مسہر صیداوی|قیس بن مسہر]] کی شہادت کی خبر موصول ہوئی اور [[نافع بن ہلال جملی|نافع بن ہلال]] سمیت چند افراد کا قافلہ، حسینی قافلے میں شامل ہوا)،
 
25-بطن العقبہ (امام (علیہ السلام) کی عمرو بن لوزان سے ملاقات اور عمرو کا آپ (علیہ السلام) کو واپسی کا مشورہ)
 
کربلائے معلی یعنی (وادی طَفّ) آخری منزل تھی۔
{{ستون خ}}
 
دو محرم الحرام سنہ61 ہجری کو امام عالی مقام علیہ السلام اپنے اصحاب و عیال کو لیکر کربلا میں اترے۔.!!!
 
18,967

ترامیم