"بحیرہ مردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
[[فائل: World%27s_lowest_point_%281971%29.jpg|تصغیر|300px|[[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام]]
[[فائل:Dead Sea Galilee.jpg|تصغیر|[[بحیرہ طبریہ]] (اوپر) اور بحیرہ مردار(نیچے)]]
'''بحیرہ مردار''' (Dead Sea) (عربی: البحر الميت، عبرانی: יָם הַמֶּלַח) دنیاکی سب سے بڑی نمکین جھیل ہے، جس کے مغرب میں [[مغربی کنارہ]] اور [[اسرائیل]] اور مشرق میں [[اردن]] واقع ہے۔ یہ تمام خشک زمین پر [[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام ہے، جو 420 [[میٹر (پیمائش)|میٹر]] (1378 [[فٹ]]) نیچے واقع ہے۔ <!-- اس مضمون میں فراہم کردہ تصویر کے مطابق گہرائی 420 میٹر کی بجائے 397 میٹر ہے۔ --> علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب سے گہری [[نمکین پانی]] کی جھیل بھی ہے، جس کی گہرائی 330 میٹر (1083 فٹ) ہے۔ یہ [[جبوتی]] کی [[جھیل اسال]] کے بعد دنیا کا نمکین ترین ذخیرۂ آب ہے۔ 30 فیصد شوریدگی کے ساتھ یہ سمندر سے 8 اعشاریہ 6 گنا زیادہ نمکین ہے۔<ref>Goetz, P.W. (ed.) ''The New Encyclopaedia Britannica'' (15th ed.). Vol. 3, p. 937. Chicago, 1986</ref>
اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ [[بحیرہ روم]] سے 9 گنا زیادہ نمکین ہے، جس کی شوریدگی 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے جبکہ مذکورہ ماہرین بحیرہ مردار کی شوریدگی کو 31 اعشاریہ 5 فیصد قرار دیتے ہیں۔ بحیرہ مردار 67 [[الف پیما|کلومیٹر]] (42 [[میل]]) طویل اور زیادہ سے زیادہ 18 کلومیٹر (11 میل) عریض ہے۔