"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
جھکاؤ [[سنسکرت]] کی طرف بہت زیادہ ہے۔
 
ہندی زبان ١٩ ویں صدی کے اؤل میں [[اردو زبان|اردو زبان]] سے بنایئی گی تھی، ہندی زبان کو انگریزوں کی ایک نفسیاتی پالیسی نے بنایایہ تھا،زبان بنایئی تھی، ہندی زبان اردو میں سے اردو-فارسی الفاظ نکال کے اور نستعلیق خط ہٹا کر، اس میں کچھ سنسکرت الفاظ رکھنے سے اور دیوناگری خط ڈال نے سے ہندی وجود میں آئی۔
 
برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔
گمنام صارف