"مختار نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

53 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:فیصلہ سازی+زمرہ:مختار نامہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:فیصلہ سازی+زمرہ:مختار نامہ)
'''مختار نامہ'''، '''پاور آف اٹارنی''' یا '''لیٹر آف اٹارنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Power of attorney}} ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ نمائندہ بنانے والا شخص مختار کنندہ اور جسے یہ قانونی اختیار دیا جاتا ہے وہ مختار کہلاتا ہے۔ مختار نامے کی دو قسمیں ہوتی ہیں، مختار نامہ عام اور مختار نامہ خاص۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مختار نامہ|مختار نامہ]]
[[زمرہ:فیصلہ سازی]]
[[زمرہ:طبی قانون]]