"عدسہ (بصریات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
|||
سطر 5:
عدسہ (Lens) ایک [[بصریات|بصریاتی (Optical)]] [[اختراع]] جو اپنی ساخت میں کامل [[محوری تناظر|محوری تناظر (Axial Symmetry)]] رکھتی ہے اور [[روشنی]] یا نور کی [[سوقیت|سوقیت (Transmittance)]] کا موجب بن کر اس کے [[انکسار|تکسر]]، [[تقارب|تقارب (Convergence)]] یا [[تباعد|تباعد (Divergence)]] کا باعث ہوتی ہے۔
’’ عدسہ (Lens) شفاف [[واسطہ|واسطے]] کے ایسے حصے کو کہتے ہیں۔ جو ایک یا دو کروی سطحوں سے گِھرا ہو۔ ‘‘
یا
’’ایسا شفاف جسم جس کی دو سطحیں یا کم از کم ایک سطح منحنی (curve) ہو ''عدسہ'' کہلاتا ہے۔‘‘
عدسوں سے روشنی کی [[شبیہ|شبیہ (Image)]] روشنی کے [[انعطاف]] کی وجہ سے بنتی ہے۔
عدسے دو سطحوں والے شفاف مادے سے بنتے ہیں جن کی ایک یا دونوں سطحیں کروی ہوتی ہے۔ عدسہ کم از کم ایک کروی سطح سے گِھرا ہوتا ہے۔ ایسے عدسوں میں دوسری سطح [مستوی]] یا چپٹی ہوتی ہے۔
[[فائل:lens6a.svg|تصغیر|دائیں|400px|روشنی کے عدسہ سے گزرنے کے بعد نیلا رنگ عدسے کے نزدیک فوکس ہوتا ہے اور لال رنگ ذرا دور.]]
|