"عدسہ (بصریات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 38:
 
1.مستوی مقعر عدسہ (Plano Concave Lens)
 
’’ایسا مقعر عدسہ جس کی سطح ایک طرف سے مُستوی یا چپٹی اور دودوسری طرف سے مقر ہو ''مستوی مقعر عدسہ'' کہلاتا ہے۔‘‘
 
2.دوہرا مقعر عدسہ (Double Concave Lens)
 
’’ایسا مقعر عدسہ جس کے اندر کی طرف خمدار دو سطحیں ہوں یعنی جو عدسہ دونوں طرف سے مقعر یا مجوف ہو، ''دوہرا مقعر عدسہ'' کہلاتا ہے۔‘‘
 
3.محدب مقعر عدسہ (Convexo Concave Lens)
 
’’ایسا عدسہ جس کی سطح ایک طرف سے محدب اور دوسری طرف سے مقعر یا مجوف ہو ''محدب مقعر عدسہ'' کہلاتا ہے۔‘‘