"آمدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں
(اضافہ)
م (خودکار: درستی املا ← \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں)
</ref>
 
[[جولائی]] [[2018ء]] میں [[پاکستان]] کی نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر [[شمشاد اختر]] نے کہاکہ ہماری آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے ہم اپنی ضرورت سے زیادہ خرچ کررہےکر رہے ہیں اورہمارے ملک میں سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں بڑھ رہی ہےاس لیے ہمیں سرمایہ کاروں کو اعتماد دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے [[پاکستان اسٹاک ایکسچینج]] کا دورہ کیا اور اس موقع پرانہوں نے کہاکہ معاشی نمو اس سال 5.8 رہنے کی توقع ہے، زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبے ترقی کررہےکر رہے ہیں، انویسمنٹ طلب 15.6 فیصد ہے لہٰذا اسے دُگنا ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری آبادی کا بہت کم حصہ ٹیکس ادا کرتا ہے، آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے،ہمیں 6 مہینوں کے زرمبادلہ ذخائر سے کام کرنا چاہیے۔<ref>[https://ummat.net/2018/07/14/585350/ ہماری آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے،نگران وزیرخزانہ]</ref> اس طرح سے سعودی عرب کے بر عکس پاکستان میں آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
104,315

ترامیم