"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← انبیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 20:
* ابوطالب نے ہمیشہ حضور {{درود}} کی حفاظت کی یہاں تک کہ ان کے بستر پر بدل بدل کر اپنے بیٹوں خصوصاً حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو سلاتے تاکہ [[قریش]] حضور {{درود}} کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔ یہ بھتیجے کی محبت کے علاوہ اسلام سے بھی محبت کا ثبوت ہے کیونکہ بھتیجے کی محبت بیٹوں سے فوقیت نہیں رکھتی۔
* سیرت ابن ہشام و سیرت ابن اسحاق کے مطابق وفات کے وقت ایک [[صحابی]] نے کان لگا کر سنا تو حضور {{درود}} کو کہا کہ خدا کی قسم یہ وہی کلمات کہہ رہے ہیں جو اس سے قبل آپ ان کو کہنے کے لیے کہہ رہے تھے۔ حضور {{درود}} نے انہیں کلمہ پڑھنے کو کہا تھا۔
* سب سے بین دلیل یہ ہے کہ تمام مسلمان دوران نماز جو دورود ابراہیمی پڑھتے ہیں ابوطالب آل ابراہیم سے ہیں۔
* اللّٰہ نے کبھی اپنے انبیاءانبیا کی پرورش کسی ناپاک شخصیت سے نہیں کروائی اور اسلام کی رو سے کفار ناپاک ہوتے ہیں جبکہ ابو طالب نے تقریبا 42 سال حضور ص کی حفاظت و پرورش کی۔
 
=== ایمان ابوطالب پر نفی کی دلیلیں ===
سطر 77:
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:بنو ہاشم]]
 
[[زمرہ:مکی شخصیات]]