"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ایمان ابوطالب پر اثباتی دلیلیں: اضافہ مواد بمعہ حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ائمہ، اس ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 21:
* سیرت ابن ہشام و سیرت ابن اسحاق کے مطابق وفات کے وقت ایک [[صحابی]] نے کان لگا کر سنا تو حضور {{درود}} کو کہا کہ خدا کی قسم یہ وہی کلمات کہہ رہے ہیں جو اس سے قبل آپ ان کو کہنے کے لیے کہہ رہے تھے۔ حضور {{درود}} نے انہیں کلمہ پڑھنے کو کہا تھا۔
* سب سے بین دلیل یہ ہے کہ تمام مسلمان دوران نماز جو دورود ابراہیمی پڑھتے ہیں ابوطالب آل ابراہیم سے ہیں۔
* اللّٰہ نے کبھی اپنے انبیا کی پرورش کسی ناپاک شخصیت سے نہیں کروائی اور اسلام کی رو سے کفار ناپاک ہوتے ہیں جبکہ ابو طالب نے تقریبا 42 سال حضور ص کی حفاظت و پرورش کی۔ایمان حضرت ابوطالب ع اور حضرت علی ع
 
١.حضرت امام حسین ع سے روایت ہے کہ میرے والد حضرت علی ع رحبہ میں تشریف فرما تھے اور لوگ آپ ع کے اردگرد بیٹھے ہوئے تھے ایک شخص نے اٹھ کر امام ع سے یوں خطاب کیا
اے امیرالمومنین ع آپ ع اس وقت اس مرتبے اور مقام پر ہیں جو اللہ نے آپ ع کو عنایت کیا ہے جبکہ آپکا باپ (نعوذباللہ) دوزخ کے عذاب میں گرفتار ہے
امام ع نے جواب دیا ایسا کہنے سے باز رہ خدا تیرا منہ توڑے مجھے قسم ہے اس کی جس نے حضرت محمد ع کو حق کے ساتھ معبوث فرمایا اگر میرا باپ دنیا کے تمام گناہ گاروں کی شفاعت کرے تو اللہ اسکیاس کی شفاعت قبول کرے گا کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میرا باپ تو دوزخ کے عذاب میں گرفتار ہو اور میں اسکااس کا بیٹا ہو کر دوسروں میں بہشت اوروزخ تقسیم کروں ؟ مجھے قسم ہے اسکیاس کی جس نے حضرت محمد ع کو حق کے ساتھ معبوث کیا قیامت کے دن حضرت ابوطالب ع کا نور اپنی چمک سے دوسرے لوگوں کے نور کو مات کر دے گا سوائے پانچ اشخاص یعنی حضرت محمد ع حضرت علی ع حضرت فاطمہ ع حضرت حسن ع اور حضرت حسین ع کے نور کے جن میں آئمہائمہ ع مابعد کے انوار بھی شامل ہیں یاد رکھو حضرت ابوطالب ع کا نور ہمارے اس نور سے ہے جسے اللہ نے حضرت آدم ع کی پیدائش سے ہزار ہا سال پہلے تخلیق فرمایا تھا
 
٢.حضرت علی ع نے فرمایا
حضرت ابوطالب ع دنیا سے نہیں گئے مگر اس وقت جب رسول ع نے ان سے اپنی خوشنودی ظاہر فرما دی تھی
 
٣.شعبی لکھتا ہے حضرت علی ع نے فرمایا
خدا کی قسم حضرت ابوطالب ع مسلم اور مومن تھے وہ بنی ہاشم کے ساتھ قریش کی دشمنی اور کینہ کے پیش نظر اپنے ایمان کو پوشیدہ رکھتے تھے
 
٤.حضرت علی ع سے پوچھا گیا رسول اکرم ع سے پہلے زمانے کا آخری وصی کون تھا
حضرت علی ع نے جواب دیا میرے والد حضرت ابوطالب ع
 
٥.حضرت علی ع نے فرمایا
خدا کی قسم میرے والد ( حضرت ابوطالب ع)اور میرے دادا حضرت عبدالمطلب ع نیز ہاشم اور عبدمناف نے ہرگز بتوں کی پرستش نہیں کی
آپ ع سے پوچھا گیا پھر یہ چاروں کس کی عبادت کرتے تھے ؟
آپ ع نے فرمایا وہ کعبہ کی طرف منہ کرکے دین ابراہیم ع کے مطابق نماز ادا کرتے تھے
 
کتاب. ابوطالب ع مظلوم تاریخ