"ڈھونڈ عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 5 زمرہ
نامکمل بلا حوالہ
سطر 1:
آزاد جموں و کشمیر، مری ، راولپنڈی و گرد و نواح میں ڈھونڈ عباسی ہی آباد ہیں اس عباسی شاخ میں جلیل القدر اولیاء اللہ و صوفیاء عظام ہوئے ہیں۔ ڈھونڈ عباسیوں کے مری میں قریبا 86 گاوں ہیں۔ اس عباسی شاخ میں سے ہی فقہ عباسیہ مذہب ابن عباس آل عباس علیھما السلام کے امام الحجہ صداقت حسین عباسی حفظہ اللہ ہیں جن کے بھائی امام رفاقت حسین عباسی حفظہ اللہ کا تصوف سے گہرا لگاو ہے اور اپنے صوفی آباء اجداد کی فکر کے وارث ہیں۔امام نزاکت حسین عباسی حفظہ اللہ فقہ عباسیہ کے پاکستان میں قانونی معاون ہیں۔ ڈھونڈ عباسیوں کی شمالی پنجاب یعنی راولپنڈی و مری اور آزاد کشمیر میں آبادی قریبا 30 لاکھ ہے
{{نامکمل
 
}}
[[زمرہ:آزاد کشمیر کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے معاشرتی گروہ]]