"ایڈورڈ گرین ول براؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ایڈورڈ گرینول براؤن'''، فیلو آف دی برٹش اکیڈمی(7 فروری 1862 تا 5 جنوری 1926) ایک ب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
=زندگی=
براؤن سٹاؤٹ ہِل گلاؤسٹر شائر انگلینڈ میں ایک سول انجینئر بینجمن براؤن اور انکی بیوی اینی کے گھر پیدا ہوئے۔انہوں نے ایٹون کالج اور نیو کاسل کالج آف فزکس سائنس سے تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد انہوں نے پیم بروک کالج کیمبرج سے نیچرل سائنسز کی تعلیم حاصل کی۔انہوں نے ایڈورڈ ہنری پامر اور ولیم رائٹ سے عربی ایڈورڈ کووول سے فارسی اور سر جیمز ریڈ ہاؤس سے ترکی زبان سیکھی اور ترک لوگوں میں دلچسپی حاصل کی۔.<ref>{{Cite journal|jstor=4299929|title=E. G. Browne and His "A Year Amongst the Persians"}}</ref> تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1882 میں انہوں نے قسطنطنیہ کا سفر کیا۔<ref name="ODNB">{{cite ODNB|id=32120|title=Browne, Edward Granville|first=John|last=Gurney}}</ref><ref>{{acad|BRWN879EG|Browne, Edward Granville}}</ref>
اس کے بعد براؤن نے مزید دو سال کیمبرج یونیورسٹی سے ہندوستانی زبانیں مثلاًہندوستانی(اردو)، سنسکرت ، فارسی اور عربی اور ایم۔ بی کی ڈگری حاصل کی۔<ref>Buck, Christopher. “[https://bahai-library.com/pdf/b/buck_browne_british_writers.pdf Edward Granville Browne].” British Writers, Supplement XXI. Ed. Jay Parini. Farmington Hills, MI: Charles Scribner’s Sons/The Gale Group, 2014. Pp. 17–33.</ref>
1887 میں وہ پیم بروک کالج کے ممبر بن گئے۔ اور پھر ایران کا ایک تفصیلی دورہ کیا اور واپس آکر فارسی کے لیکچرر مقرر ہو گئے۔ اپریل 1902 میں وہ کیمبرج یونیورسٹی میں عربی کے سر تھامس ایڈمز کے پروفیسر منتخب ہو گئے۔<ref name="ODNB"/><ref>{{Cite newspaper The Times |articlename=University intelligence - Cambridge |day_of_week=Wednesday |date=30 April 1902 |page_number=11 |issue=36755| }}</ref>
== حوالہ جات ==