"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
}}
 
'''ہندی''' [[بھارت]] میں بولی جانے والی ایک زبان ہے،ہے جس کے ماخذماخد وہ ہیوہی ہیں جو [[اردو]] کے ہیں، بلکےبلکہ حقیقت یہ ہے کےکہ ہندی اردو سے نکلی ہے،ہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہندی کا جہکاو سنسکرت کی طرف بہت زیادہ ہے۔
جھکاؤ [[سنسکرت]] کی طرف بہت زیادہ ہے۔
 
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔
ہندی زبان ١٩ ویں صدی کے اؤل میں [[اردو زبان|اردو زبان]] سے بنایئی گی تھی، ہندی زبان کو انگریزوں کی ایک نفسیاتی پالیسی نے یہ زبان بنایئی تھی، ہندی زبان اردو میں سے اردو-فارسی الفاظ نکال کے اور نستعلیق خط ہٹا کر، اس میں کچھ سنسکرت الفاظ رکھنے سے اور دیوناگری خط ڈال نے سے ہندی وجود میں آئی۔
 
ہندی زبان 19 ویں صدی کے اوائل میں اُردو سے بنائی گئی۔ انگریزوں کی نفسیاتی پالیسی 'بانٹ کر حکومت کرنا' کے تحت اُردو زبان سے اُردو-فارسی الفاظ نکال کر ان کی جگہ سنسکرت کے الفاظ رکھنے سے ہندی زبان وجود میں آئی۔
 
برصغیر کے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اردو ایک نئی زبان ہے اور اس کے مقابلے میں ہندی ایک قدیم زبان ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اردو اگرچہ بہت پرانی زبان نہیں ہے بلکہ ہندی بالکل ایک نئی زبان ہے اور اس کے وجود میں آئے ہوئے مشکل سے دو سو سال ہوئے ہیں۔
گمنام صارف