"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

531 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
'''مالوہ''' (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] پر واقع ہے۔ [[ارضیات]]ی طور پر مالوہ سے مراد [[وندھیہ سلسلہ کوہ]] کی [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی [[مدھیہ پردیش]] کے اضلاع اور جنوب مشرقی [[راجستھان]] کے حصوں پر مشتمل ہے۔
 
<br />
 
 
{2} حبیب ابن مرہ کے بعد صوبہ مالوہ میں مسلمان سیاحوں میں سب سے پہلے مشہورعالم سیاح و مورخ علامہ مسعودی کی آمد کا ثبوت ملتا ہے، جس وقت علامہ مسعودی مالوہ میں فروکش ہوئے وہ زمانہ راجا بلہرا {306ھ م 917ء} حاکم مالوہ کا تھا<ref>مروج الذہب للمسعودی</ref>
 
{3}مسعودی کی رحلت یا سیاحت ہند کے کچھ عرصہ بعد چالیس مرادن حق اور عاشقان خدا کا ایک قافلہ ملک مالوہ کے تاریخی شہر دھار کی گھاٹیوں میں رات میں اترا صبح سویرے جب غلغہ اذان بلند ہواتو باشندگان شہر پر یہ صدا بجلی بن کر گری جس کے نتیجہ میں وہ ان پر ٹوٹ پڑے اور اسلام کے ان سچے عاشقوں کو شہید کر دیا۔
{6} پھر چوہان خاندان بر سر اقتدار آیا ، مالو دیو چوہان کے دور میں شیخ سلطان غزنوی نے مغرب سے آکر مالوہ فتح کیا اور انہوں نے بھی ستر سال حکومت کی ، ان کے مرنے کے بعد ان کے لڑکے علاوالدین کی کم سنی و نابالغی کی وجہ سے ان کا وزیر دحرم راج نے مختار کل بن کر زمام اقتدار ہاتھ میں لے لی ، جب علاوالدین بالغ ہوا تو کشمکش کا آغاز ہوا 20 سال کی حکمرانی کے بعد دھرم راج لڑائی میں مارا گیا اور سلطان علاو الدین تخت نشین ہوا ، 20 سال حکومت کے بعد جب اس نے رحلت کی تو اس کا لڑکا سلطان کمال الدین مسند نشین مالوہ ہوا ، 12 سال حکمرانی کے بعد سلطان کما الدین جیت مل چوہان کے ہاتھوں قتل ہوا اور جیت مل راجا بن گیا۔
 
{7} پھر راجا بیر سین کے دور حکومت میں ایک افغان مالوہ آیا اور س نے کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ ملاکر راجا کو شکار گاہ میں ختم کیا اور جلال الدین لقب اختیار کرکے 22 سال تک مالوہ پر داد حکمرانی دی ، اس کے بعد اس کا لڑکا سلطان عالم شاہ تخت نشین مالوہ ہوا ، راجا بیر سین نے اپنے لڑکے کی شادی راجا کامرو کے یہاں کی تھی جس نے کھڑک سین کو اپنا ولیعہد بنایا تھا ، راجا کامرو کے بعد کھڑک سین نے مالوہ پر چڑھائی کی اور سلطان اعظم شاہ کو قتل کرکے اپنا کھویاہوا ملک پھر سے حاصل کر لیا۔ش
 
== شاہان مالوہ ==
316

ترامیم