"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

518 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
}}
 
'''مالوہ''' (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] پر واقع ہے۔ [[ارضیات]]ی طور پر مالوہ سے مراد [[وندھیہ سلسلہ کوہ]] کی [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی [[مدھیہ پردیش]] کے اضلاع اور جنوب مشرقی [[راجستھان]] کے حصوں پر مشتملمشتممل ہے۔
 
 
 
 
{3}مسعودی کی رحلت یا سیاحت ہند کے کچھ عرصہ بعد چالیس مرادن حق اور عاشقان خدا کا ایک قافلہ ملک مالوہ کے تاریخی شہر دھار کی گھاٹیوں میں رات میں اترا صبح سویرے جب غلغہ اذان بلند ہواتو باشندگان شہر پر یہ صدا بجلی بن کر گری جس کے نتیجہ میں وہ ان پر ٹوٹ پڑے اور اسلام کے ان سچے عاشقوں کو شہید کر دیا۔
 
{4} مسعودی کے تقریبا 125 سال بعد 441ھ میں سرتاج ابدالاں حضرت عبد اللہ چنگال راجا بھوج کی راجدھانی دھارا نگرمیں جلوہ افروز ہوئے اور اس خطے کو ایمانی شعاعوں سے منور فرمایا<ref>تاریخ مالوہ:294-296</ref>۔
316

ترامیم