"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 56:
'''مالوہ''' (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] پر واقع ہے۔ [[ارضیات]]ی طور پر مالوہ سے مراد [[وندھیہ سلسلہ کوہ]] کی [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی [[مدھیہ پردیش]] کے اضلاع اور جنوب مشرقی [[راجستھان]] کے حصوں پر مشتممل ہے۔
 
{4} مسعودی کے تقریبا 125 سال بعد 441ھ میں سرتاج ابدالاں حضرت عبد اللہ چنگال راجا بھوج کی راجدھانی دھارا نگرمیں جلوہ افروز ہوئے اور اس خطے کو ایمانی شعاعوں سے منور فرمایا<ref>تاریخ مالوہ:294-296</ref>۔فرمایا۔
 
 
 
 
{4} مسعودی کے تقریبا 125 سال بعد 441ھ میں سرتاج ابدالاں حضرت عبد اللہ چنگال راجا بھوج کی راجدھانی دھارا نگرمیں جلوہ افروز ہوئے اور اس خطے کو ایمانی شعاعوں سے منور فرمایا<ref>تاریخ مالوہ:294-296</ref>۔
 
{5} پھر سلطان سما بوم مصری افواج قاہرہ کے ساتھ زبردست لشکر لے کر مالوہ آئے ، اس وقت راجا رام دیو مانڈو کا راج تھا ، باہمی سخت مقابلہ ہوا اس معرکہ جنگ میں بالآخر راجا کو شکست فاش ہوئی ، مانڈو پر سید سلطان بوم مصری کا قبضہ ہوا اور ستر برس تک اس پر مسلمانوں کی حکمرانی رہی۔