"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Ibadur rahman husaini (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(ٹیگ: استرجع)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
* سید ابو المحاسن فضل اللہ شہید (متوفی صفر 606ھ)
* سید ابو محمد اسمٰعیل
* سید [[جمال اللہ حیات المیر]] زندہ پیر۔
 
== وفات ==
عبد الرزاق کی وفات 6 شوال [[603ھ]] بمطابق [[1206ء]] ہے۔ انکا مزار مبارک بغداد میں بابِ الحرم کے قریب امام [[احمد بن حنبل]] کے مزار کے ساتھ تھا۔ [[دریائے دجلہ]] کے بہاؤ اور کٹاؤ کے باعث یہ دونوں مزارات ناپید ہیں۔ آپ نے ایک کتاب بھی تصنیف فرمائی جو ''جلا الخواطر'' کے نام سے معروف ہے۔<ref>تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>