"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:محدثین
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:محدثین)
|فقہ=[[حنبلی]]<ref name="John Renard p 142">John Renard, The A to Z of Sufism. p 142. {{ISBN|081086343X}}</ref><ref name="Juan Eduardo Campo p. 288">Juan Eduardo Campo, Encyclopedia of Islam, p. 288. {{ISBN|1438126964}}</ref>
}}
 
'''شیخ تاج الدین عبد الرزاق''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
آپ کی ولادت باسعادت 18 ذیقعد 528 ہجری میں بروز اتوار کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ کا اسم گرامی عبد الرزاق کنیت ابوالفراح اور عبد الرحمن ہے۔ آپ کا لقب تاج الدین ہے۔ آپ غوث پاک کے پانچویں صاحبزادے ہیں۔ آپ کی تعلیم و تربیت غوث پاک سید عبد القادر جیلانی نے کی۔ انہی سے آپ کو بیعت و خلافت کا شرف بھی حاصل تھا۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-syed-abu-bakr-tajuddin-abdul-razzaq-bin-ghous-e-azam مختصر تذکرہ]</ref>
== اولاد ==
ان کے پانچ فرزند تھے
* قاضی سید ابو نصر صالحِ
* سید ابو القاسم عبد الرحیم (متوفی 606ھ)
* سید ابو المحاسن فضل اللہ شہید (متوفی صفر 606ھ)
* سید ابو محمد اسمٰعیل
* سید [[جمال اللہ حیات المیر]] زندہ پیر۔
[[زمرہ:صوبہ گیلان کی شخصیات]]
[[زمرہ:عراقی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:محدثین]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]